257 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 257
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ قَيْسِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سُوَاءَةَ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ عَائِشَةَ، فِيمَا يَفِيضُ بَيْنَ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ مِنَ الْمَاءِ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْخُذُ كَفًّا مِنْ مَاءٍ يَصُبُّ عَلَيَّ الْمَاءَ، ثُمَّ يَأْخُذُ كَفًّا مِنْ مَاءٍ ثُمَّ يَصُبُّهُ عَلَيْهِ .
Hadith in Urdu
وہ مرد اور عورت کے ملاپ سے نکلنے والی منی کے متعلق کہتی ہیں: ( اگر وہ کپڑے یا جسم پر لگ جاتی تو ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک چلو پانی لے کر لگی ہوئی منی پر ڈالتے، پھر ایک اور چلو پانی لیتے، اور اسے بھی اس پر ڈال لیتے۔
Hadith in English
On being asked about (washing) the fluid that flows between man and woman Aishah said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم used to take a handful of water and pour it on the fluid. Again, he would take a handful of water and pour it over the fluid. .
Reference : Sunan Abi Dawud 257 In-book reference : Book 1, Hadith 257 English translation : Book 1, Hadith 257
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status ضعیف
- Baab CHAPTER: Eating With A Menstruating Woman And Being Around Her.
- Kitab Purification (Kitab Al-Taharah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۷۸۱۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۱۵۳) (ضعیف) ( اوپر مذکور سبب سے یہ حدیث بھی ضعیف ہے، ملاحظہ ہو حدیث نمبر: ۲۵۶)