244 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 244
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ شَوْكَرٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عُرْوَةَ الْهَمْدَانِيِّ، حَدَّثَنَا الشَّعْبِيُّ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: لَئِنْ شِئْتُمْ لَأُرِيَنَّكُمْ أَثَرَ يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَائِطِ حَيْثُ كَانَ يَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ .
Hadith in Urdu
اگر تم چاہو تو میں تم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ کا نشان دیوار پر دکھاؤں جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم غسل جنابت کیا کرتے تھے ( اور دیوار پر اپنا ہاتھ ملتے تھے ) ۔
Hadith in English
Narrated Aishah, Ummul Muminin: If you want, I can certainly show you the marks of the hand of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم on the wall where he took a bath because of sexual defilement. .
Reference : Sunan Abi Dawud 244 In-book reference : Book 1, Hadith 244 English translation : Book 1, Hadith 244
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status ضعیف
- Baab CHAPTER: Regarding The Ghusl For Janabah.
- Kitab Purification (Kitab Al-Taharah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۶۱۶۸) (ضعیف) (شعبی کا سماع عائشہ رضی+اللہ+عنہا سے ثابت نہیں ہے)