182 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 182
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو الْحَنَفِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَدْرٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَدِمْنَا عَلَى نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَجَاءَ رَجُلٌ كَأَنَّهُ بَدَوِيٌّ، فَقَالَ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، مَا تَرَى فِي مَسِّ الرَّجُلِ ذَكَرَهُ بَعْدَ مَا يَتَوَضَّأُ ؟ فَقَالَ: هَلْ هُوَ إِلَّا مُضْغَةٌ مِنْهُ ؟ أَوْ قَالَ: بَضْعَةٌ مِنْهُ ، قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاهُ هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، وَسُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، وشعبة، وابن عيينة، وجرير الرازي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ.
Hadith in Urdu
ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، اتنے میں ایک شخص آیا وہ دیہاتی لگ رہا تھا، اس نے کہا: اللہ کے نبی! وضو کر لینے کے بعد آدمی کے اپنے عضو تناسل چھونے کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ تو اسی کا ایک لوتھڑا ہے ، یا کہا: ٹکڑا ہے ۱؎۔
Hadith in English
Narrated Talq: We came upon the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وسلم. A man came to him: he seemed to be a bedouin. He said: Prophet of Allah, what do you think about a man who touches his penis after performing ablution? He صلی اللہ علیہ وسلم replied: That is only a part of his body. Abu Dawud said: The tradition has been transmitted through a different chain of narrators. .
Reference : Sunan Abi Dawud 182 In-book reference : Book 1, Hadith 182 English translation : Book 1, Hadith 182
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Concession In This Regard.
- Kitab Purification (Kitab Al-Taharah)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الطھارة ۶۲ (۸۵)، سنن النسائی/الطھارة ۱۱۹ (۱۶۵)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ۶۴ (۴۸۳)، (تحفة الأشراف: ۵۰۲۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۲۲، ۲۳) (صحیح)