1323 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1323
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ مِنَ اللَّيْلِ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جب کوئی رات کو اٹھے تو دو ہلکی رکعتیں پڑھے۱؎ ۔
Hadith in English
Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: When one of you gets up at night, he should begin the prayer with two short rak'ahs. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1323 In-book reference : Book 5, Hadith 74 English translation : Book 5, Hadith 1318
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: Starting The Night Prayer With Two Rak’ahs.
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat): Voluntary Prayers
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابوداود، (تحفة الأشراف: ۱۴۵۷۲)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المسافرین ۲۶ (۷۶۸)، مسند احمد (۲/۲۳۲، ۲۷۹، ۳۹۹) (صحیح) (آگے کے ابوداود کے تبصرہ سے اندازہ ہوتا ہے کہ مرفوع قولی کی جگہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ پر وقف زیادہ صحیح ہے، نیز صحیح مسلم وغیرہ میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فعل سے یہ صحیح ہے، ملاحظہ ہو: ضعیف ابی داود: ۲؍ ۵۹- ۶۰)