3822 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 3822
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَلَقَّى الْجَلَبُ
Hadith in Urdu
ہُشَیم نے ہمیں ہشام سے خبر دی ، انہوں نے ابن سیرین سے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( راستے میں ) جا کر باہر سے لائے جانے والے سامان تجارت کو حاصل کرنے سے منع فرمایا۔
Hadith in English
Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger (may peace he upon him) as saying: Do not meet the merchandise (in the way). .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Kitab The Book of Transactions