7412 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 7412

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُقَدَّمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ، قَالَ : حَدَّثَنِي عَمِّي الْقَاسِمُ بْنُ يَحْيَى ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهُ قَالَ : إِنَّ اللَّهَ يَقْبِضُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْأَرْضَ وَتَكُونُ السَّمَوَاتُ بِيَمِينِهِ ، ثُمَّ يَقُولُ : أَنَا الْمَلِكُ ، رَوَاهُ سَعِيدٌ ، عَنْ مَالِكٍ .

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”قیامت کے دن زمین اس کی مٹھی میں ہو گی اور آسمان اس کے داہنے ہاتھ میں ہو گا، پھر کہے گا کہ میں بادشاہ ہوں۔“ اس کی روایت سعید نے مالک سے کی۔

Hadith in English

Narrated Ibn `Umar: Allah's Apostle said, On the Day of Resurrection, Allah will grasp the whole Earth by His Hand, and all the Heavens in His right, and then He will say, 'I am the King. .

Previous

No.7412 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (19) CHAPTER. The Statement of Allah: “... To one whom I have created with Both My Hands...” (V.38:75)
  • Kitab THE BOOK OF TAUHID (Islamic Monotheism).