6759 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 6759

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : أَرَادَتْ عَائِشَةُ أَنْ تَشْتَرِيَ بَرِيرَةَ ، فَقَالَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّهُمْ يَشْتَرِطُونَ الْوَلَاءَ ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : اشْتَرِيهَا فَإِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ .

Hadith in Urdu

عائشہ رضی اللہ عنہا نے بریرہ رضی اللہ عنہا کو خریدنا چاہا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ یہ لوگ ولاء کی شرط لگاتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خرید لو، ولاء تو اسی کے ساتھ قائم ہوتی ہے جو آزاد کرے ( آزاد کرائے ) ۔

Hadith in English

Narrated Ibn `Umar: When Aisha intended to buy Barira, she said to the Prophet, Barira's masters stipulated that they will have the Wala. The Prophet said (to Aisha), Buy her, as the Wala is for the one who manumits. .

Previous

No.6759 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (23) CHAPTER. What a women can inherit of the Wala.
  • Kitab THE BOOK OF Al-FARAD (The Laws of Inheritance).