6201 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 6201

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : يَا عَائِشَ ، هَذَا جِبْرِيلُ يُقْرِئُكِ السَّلَامَ ، قُلْتُ : وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ ، قَالَتْ : وَهُوَ يَرَى مَا لَا نَرَى .

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”یا عائش! یہ جبرائیل علیہ السلام ہیں اور تمہیں سلام کہتے ہیں۔“ میں نے کہا اور ان پر بھی سلام اور اللہ کی رحمت ہو۔ بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وہ چیزیں دیکھتے تھے جو ہم نہیں دیکھتے تھے۔

Hadith in English

Narrated `Aisha: (the wife the Prophet) Allah's Apostle said, O Aisha! This is Gabriel sending his greetings to you. I said, Peace, and Allah's Mercy be on him. `Aisha added: The Prophet used to see things which we used not to see. .

Previous

No.6201 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (111) CHAPTER. Whoever, while calling a friend, omits a letter from his name.
  • Kitab THE BOOK OF AL-ADAB (Good Manners).
  • Takhreej وقال أبو حازم عن أبي هريرة قال لي النبي صلى الله عليه وسلم ‏"‏ يا أبا هر ‏"‏‏.‏