6184 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 6184

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنِي سَعْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : مَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفَدِّي أَحَدًا غَيْرَ سَعْدٍ سَمِعْتُهُ يَقُولُ : ارْمِ فَدَاكَ أَبِي وَأُمِّي أَظُنُّهُ يَوْمَ أُحُدٍ .

Hadith in Urdu

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی کے لیے اپنے آپ کو قربان کرنے کا لفظ کہتے نہیں سنا، سوا سعد بن ابی وقاص کے۔ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے۔ تیر مار، اے سعد! میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں، میرا خیال ہے کہ یہ غزوہ احد کے موقع پر فرمایا۔

Hadith in English

Narrated `Ali: I never heard Allah's Apostle saying, Let my father and mother be sacrificed for you, except for Sa`d (bin Abi Waqqas). I heard him saying, Throw! (arrows), Let my father and mother be sacrificed for you ! (The sub-narrator added, I think that was in the battle of Uhud. ) .

Previous

No.6184 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (103) CHAPTER. The saying of someone (to another): “Let my father and mother be sacrificed for you.
  • Kitab THE BOOK OF AL-ADAB (Good Manners).