6072 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 6072

Hadith in Arabic

وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، قَالَ : إِنْ كَانَتِ الْأَمَةُ مِنْ إِمَاءِ أَهْلِ الْمَدِينَةِ لَتَأْخُذُ بِيَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَنْطَلِقُ بِهِ حَيْثُ شَاءَتْ .

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق فاضلہ کا یہ حال تھا کہ ایک لونڈی مدینہ کی لونڈیوں میں سے آپ کا ہاتھ پکڑ لیتی اور اپنے کسی بھی کام کے لیے جہاں چاہتی آپ کو لے جاتی تھی۔

Hadith in English

Anas bin Malik said, Any of the female slaves of Medina could take hold of the hand of Allah's Apostle and take him wherever she wished. .

Previous

No.6072 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (61) CHAPTER. Pride and arrogance.
  • Kitab THE BOOK OF AL-ADAB (Good Manners).