6056 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 6056

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ هَمَّامٍ ، قَالَ : كُنَّا مَعَ حُذَيْفَةَ ، فَقِيلَ لَهُ : إِنَّ رَجُلًا يَرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَى عُثْمَانَ ، فَقَالَ لَهُ حُذَيْفَةُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ .

Hadith in Urdu

ہم حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھے، ان سے کہا گیا کہ ایک شخص ایسا ہے جو یہاں کی باتیں عثمان سے جا لگاتا ہے۔ اس پر حذیفہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلایا کہ جنت میں چغل خور نہیں جائے گا۔

Hadith in English

Narrated Hudhaifa: I heard the Prophet saying, A Qattat will not enter Paradise. .

Previous

No.6056 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (50) CHAPTER. What is disliked of Namima (calumnies).
  • Kitab THE BOOK OF AL-ADAB (Good Manners).
  • Takhreej وقوله ‏ {‏ هماز مشاء بنميم‏}‏ ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ ‏ {‏ ويل لكل همزة لمزة‏}‏‏.‏ يهمز ويلمز يعيب‏.‏