5972 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 5972
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ ، وَشُعْبَةَ ، قَالَا : حَدَّثَنَا حَبِيبٌ ، قَالَ : . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ حَبِيبٍ ، عَنْ أَبِي الْعَبَّاسِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أُجَاهِدُ قَالَ : لَكَ أَبَوَانِ قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : فَفِيهِمَا فَجَاهِدْ .
Hadith in Urdu
ایک صحابی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کیا میں بھی جہاد میں شریک ہو جاؤں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ تمہارے ماں باپ موجود ہیں انہوں نے کہا کہ جی ہاں موجود ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر انہیں میں جہاد کرو۔
Hadith in English
Narrated `Abdullah bin `Amr: A man said to the Prophet, Shall I participate in Jihad? The Prophet said, Are your parents living? The man said, Yes. the Prophet said, Do Jihad for their benefit. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (3) CHAPTER. One should not go for Jihad (fighting in Allah's Cause) without the permission of the parents.
- Kitab THE BOOK OF AL-ADAB (Good Manners).