5930 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 5930

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ ، أَوْ مُحَمَّدٌ عَنْهُ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُرْوَةَ ، سَمِعَ عُرْوَةَ ، وَالْقَاسِمَ ، يخبران عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدَيَّ بِذَرِيرَةٍ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ لِلْحِلِّ وَالْإِحْرَامِ .

Hadith in Urdu

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حجۃ الوداع کے موقع پر احرام کھولنے اور احرام باندھنے کے وقت اپنے ہاتھ سے ذریرہ ( ایک قسم کی مرکب ) خوشبو لگائی تھی۔

Hadith in English

Narrated `Aisha: During Hajjat-al-Wada`, I perfumed Allah's Apostle with Dharira with my own hands, both on his assuming Ihram and on finishing it. .

Previous

No.5930 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (81) CHAPTER. Adh-Dharira (a kind of scent).
  • Kitab THE BOOK OF DRESS.