5761 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 5761
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ ، قَالَ : نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ ، وَمَهْرِ الْبَغِيِّ ، وَحُلْوَانِ الْكَاهِنِ .
Hadith in Urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت، زنا کی اجرت اور کاہن کی کہانت کی وجہ سے ملنے والے ہدیہ سے منع فرمایا ہے۔
Hadith in English
Narrated Abu Mas`ud: The Prophet forbade the utilization of the price of a dog, the earnings of prostitute and the earnings of a foreteller. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (46) CHAPTER. (What is said about) Foretellers.
- Kitab THE BOOK OF MEDICINE.