5723 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 5723

Hadith in Arabic

حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَأَطْفِئُوهَا بِالْمَاءِ ، قَالَ نَافِعٌ وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَقُولُ : اكْشِفْ عَنَّا الرِّجْزَ .

Hadith in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”بخار جہنم کی بھاپ میں سے ہے پس اس کی گرمی کو پانی سے بجھاؤ۔“ نافع نے بیان کیا کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ( کو جب بخار آتا تو ) یوں دعا کرتے کہ ”اللہ! ہم سے اس عذاب کو دور کر دے۔“

Hadith in English

Narrated Nazi': `Abdullah bin `Umar said, The Prophet said, 'Fever is from the heat of Hell, so put it out (cool it) with water.' Nafi` added: `Abdullah used to say, O Allah! Relieve us from the punishment, (when he suffered from fever). .

Previous

No.5723 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (28) CHAPTER. Fever is from the heat of Hell.
  • Kitab THE BOOK OF MEDICINE.