5605 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 5605
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ وَأَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : جَاءَ أَبُو حُمَيْدٍ بِقَدَحٍ مِنْ لَبَنٍ مِنَ النَّقِيعِ ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَلَّا خَمَّرْتَهُ ، وَلَوْ أَنْ تَعْرُضَ عَلَيْهِ عُودًا .
Hadith in Urdu
ابو حمید ساعدی مقام نقیع سے دودھ کا ایک پیالہ ( کھلا ہوا ) لائے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ اسے ڈھک کر کیوں نہیں لائے ایک لکڑی ہی اس پر رکھ لیتے۔
Hadith in English
Narrated Jabir bin `Abdullah: Abu Humaid brought a cup of mix from a place called Al-Naqi. Allah's Apostle said to him, Will you not cover it, even by placing a stick across its .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (12) CHAPTER. The drink of milk.
- Kitab THE BOOK OF DRINKS.