5043 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 5043

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ، حَدَّثَنَا وَاصِلٌ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : غَدَوْنَا عَلَى عَبْدِ اللَّهِ ، فَقَالَ رَجُلٌ : قَرَأْتُ الْمُفَصَّلَ الْبَارِحَةَ ، فَقَالَ : هَذًّا كَهَذِّ الشِّعْرِ ، إِنَّا قَدْ سَمِعْنَا الْقِرَاءَةَ ، وَإِنِّي لَأَحْفَظُ الْقُرَنَاءَ الَّتِي كَانَ يَقْرَأُ بِهِنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ سُورَةً مِنَ الْمُفَصَّلِ وَسُورَتَيْنِ مِنْ آلِ حم .

Hadith in Urdu

ہم ان کی خدمت میں صبح سویرے حاضر ہوئے۔ حاضرین میں سے ایک صاحب نے کہا کہ رات میں نے ( تمام ) مفصل سورتیں پڑھ ڈالیں۔ اس پر عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بولے جیسے اشعار جلدی جلدی پڑھتے ہیں تم نے ویسے ہی پڑھ لی ہو گی۔ ہم سے قرآت سنی ہے اور مجھے وہ جوڑ والی سورتیں بھی یاد ہیں جن کو ملا کر نمازوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا کرتے تھے۔ یہ اٹھارہ سورتیں مفصل کی ہیں اور وہ دو سورتیں جن کے شروع میں «حم‏.‏» ہے۔

Hadith in English

Narrated Abu Wail: We went to `Abdullah in the morning and a man said, Yesterday I recited all the Mufassal Suras. On that `Abdullah said, That is very quick, and we have the (Prophet's) recitation, and I remember very well the recitation of those Suras which the Prophet used to recite, and they were eighteen Suras from the Mufassal, and two Suras from the Suras that start with Ha Mim. .

Previous

No.5043 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (28) CHAPTER. The recitation of Quran in Tartil (clearly and in slow style).
  • Kitab THE BOOK OF THE VIRTUES OF THE QURAN.
  • Takhreej وقوله تعالى ‏ {‏ ورتل القرآن ترتيلا‏}‏ وقوله ‏ {‏ وقرآنا فرقناه لتقرأه على الناس على مكث‏}‏ وما يكره أن يهذ كهذ الشعر‏.‏ ‏ {‏ يفرق‏}‏ يفصل‏.‏ قال ابن عباس ‏ {‏ فرقناه‏}‏ فصلناه‏.‏