4977 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 4977

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ أَبِي لُبَابةَ ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ، وحَدَّثَنَا عَاصِمٌ ، عَنْ زِرٍّ ، قال : سَأَلْتُ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ ، قُلْتُ : يَا أَبَا المُنْذِرِ إِنَّ أَخَاكَ ابْنَ مَسْعُودٍ ، يَقُولُ : كَذَا وَكَذَا ، فقال أبي : سألت رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِي : قِيلَ لِي ، فَقَلْتُ : قَالَ : فَنَحْنُ نَقُولُ كَمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .

Hadith in Urdu

یا اباالمنذر! آپ کے بھائی عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ تو یہ کہتے ہیں کہ سورۃ معوذتین قرآن میں داخل نہیں ہیں۔ ابی بن کعب نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بات کو پوچھا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ ( جبرائیل علیہ السلام کی زبانی ) مجھ سے یوں کہا گیا کہ ایسا کہئیے اور میں نے کہا، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ہم بھی وہی کہتے ہیں جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا۔

Hadith in English

Narrated Zirr bin Hubaish: I asked Ubai bin Ka`b, O Abu AlMundhir! Your brother, Ibn Mas`ud said so-and-so (i.e., the two Mu'awwidh-at do not belong to the Qur'an). Ubai said, I asked Allah's Messenger about them, and he said, 'They have been revealed to me, and I have recited them (as a part of the Qur'an), So Ubai added, So we say as Allah's Messenger has said. .

Previous

No.4977 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (114) SURAT AN-NAS (The Mankind)
  • Kitab THE BOOK OF COMMENTARY.
  • Takhreej ويذكر عن ابن عباس ‏ {‏ الوسواس‏}‏ إذا ولد خنسه الشيطان ،‏‏‏‏ فإذا ذكر الله عز وجل ذهب ،‏‏‏‏ وإذا لم يذكر الله ثبت على قلبه‏.‏