4927 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 4927

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَبِي عَائِشَةَ ، وَكَانَ ثِقَةً ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نَزَلَ عَلَيْهِ الْوَحْيُ حَرَّكَ بِهِ لِسَانَهُ ، وَوَصَفَ سُفْيَانُ يُرِيدُ أَنْ يَحْفَظَهُ ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ لا تُحَرِّكْ بِهِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِ سورة القيامة آية 16 .

Hadith in Urdu

جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر اپنی زبان ہلایا کرتے تھے۔ سفیان نے کہا کہ اس ہلانے سے آپ کا مقصد وحی کو یاد کرنا ہوتا تھا۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی «لا تحرك به لسانك لتعجل به‏» ”آپ جلدی جلدی لینے کے لیے اس پر زبان نہ ہلایا کریں، اس کا جمع کر دینا اور اس کا پڑھوا دینا، یہ ہر دو کام تو ہمارے ذمہ ہیں۔“

Hadith in English

Narrated Ibn `Abbas: The Prophet used to move his tongue when the divine Inspiration was being revealed to him. (Sufyan, a subnarrator, demonstrated (how the Prophet used to move his lips) and added. In order to memorize it. So Allah revealed: Move not your tongue concerning (the Qur'an) to make haste therewith. (75.16) .

Previous

No.4927 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (1) CHAPTER. The Statement of Allah: “Move not your tongue concerning (the Quran, O Muhamamd ) to make haste therewith. (V.75:16)
  • Kitab THE BOOK OF COMMENTARY.
  • Takhreej وقوله ‏ {‏ لا تحرك به لسانك لتعجل به‏}‏ وقال ابن عباس ‏ {‏ سدى‏}‏ هملا ‏ {‏ ليفجر أمامه‏}‏ سوف أتوب سوف أعمل ‏ {‏ لا وزر‏}‏ لا حصن‏.‏