4465 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 4465

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ , عَنْ يَحْيَى , عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، وَابْنِ عَبَّاسِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , لَبِثَ بِمَكَّةَ عَشْرَ سِنِينَ يُنْزَلُ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرًا .

Hadith in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( بعثت کے بعد ) مکہ میں دس سال تک قیام کیا۔ جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہوتی رہی اور مدینہ میں بھی دس سال تک آپ کا قیام رہا۔

Hadith in English

Narrated Aisha and Ibn `Abbas: The Prophet stayed for ten years in Mecca with the Qur'an being revealed to him and he stayed in Medina for ten years.' .

Previous

No.4465 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (86) CHAPTER. The death of the Prophet .
  • Kitab THE BOOK OF AL- MAGHAZI.