3809 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 3809
Hadith in Arabic
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، قَالَ : سَمِعْتُ شُعْبَةَ ، سَمِعْتُ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُبَيٍّ : إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي أَنْ أَقْرَأَ عَلَيْكَ لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ ، قَالَ : وَسَمَّانِي ، قَالَ : نَعَمْ , فَبَكَى .
Hadith in Urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابی بن کعب سے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تم کو سورۃ «لم يكن الذين كفروا» سناؤں۔ ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بولے کیا اللہ تعالیٰ نے میرا نام لیا ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں، اس پر ابی بن کعب رضی اللہ عنہ فرط مسرت سے رونے لگے۔
Hadith in English
Narrated Anas bin Malik: The Prophet said to Ubai, Allah has ordered me to recite to you: 'Those who disbelieve (Surat-al- Bayina 98).' Ubai said, Has He mentioned my name? The Prophet said, Yes. On hearing this, Ubai started weeping. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (16) CHAPTER. The virtues or Ubayy bin Kab.
- Kitab THE MERITS OF AL-ANSAR.