3782 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 3782
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو هَمَّامٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْمُغِيرَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ ، عَنْ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَتْ الْأَنْصَارُ : اقْسِمْ بَيْنَنَا وَبَيْنَهُمُ النَّخْلَ ، قَالَ : لَا ، قَالَ : يَكْفُونَا الْمَئُونَةَ وَتشْرِكُونَا فِي التَّمْرِ ، قَالُوا : سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا .
Hadith in Urdu
انصار نے کہا: یا رسول اللہ! کھجور کے باغات ہمارے اور مہاجرین کے درمیان تقسیم فرما دیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں ایسا نہیں کروں گا اس پر انصار نے ( مہاجرین سے ) کہا پھر آپ ایسا کر لیں کہ کام ہماری طرف سے آپ انجام دیا کریں اور کھجوروں میں آپ ہمارے ساتھی ہو جائیں۔ مہاجرین نے کہا ہم نے آپ لوگوں کی یہ بات سنی اور ہم ایسا ہی کریں گے۔
Hadith in English
Narrated Abu Huraira: The Ansar said (to the Prophet ), Please divide the date-palm trees between us and them (i.e. emigrants). The Prophet said, No. The Ansar said, Let them (i.e. the emigrants) do the labor for us in the gardens and share the date-fruits with us. The emigrants said, We accepted this. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (3) CHAPTER. The Prophet estabilished the bone of brotherhood (fraternity) between the Ansar and the Muhajirun (i.e., emigrants).
- Kitab THE MERITS OF AL-ANSAR.