3770 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 3770

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ .

Hadith in Urdu

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت باقی عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت اور تمام کھانوں پر۔

Hadith in English

Narrated Anas bin Malik: Allah's Apostle said, The superiority of `Aisha over other women is like the superiority of Tharid to other meals. .

Previous

No.3770 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (30) CHAPTER. The superiority of Aishah.
  • Kitab THE VIRTUES AND MERITS OF THE COMPANIONS OF THE PROPHET.