3745 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 3745

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ صِلَةَ ، عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَهْلِ نَجْرَانَ : لَأَبْعَثَنَّ يَعْنِي عَلَيْكُمْ يَعْنِي أَمِينًا حَقَّ أَمِينٍ , فَأَشْرَفَ أَصْحَابُهُ فَبَعَثَ أَبَا عُبَيْدَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ .

Hadith in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل نجران سے فرمایا کہ میں تمہارے یہاں ایک امین کو بھیجوں گا جو حقیقی معنوں میں امین ہو گا۔ یہ سن کر تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو شوق ہوا لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کو بھیجا۔

Hadith in English

Narrated Hudhaifa: The Prophet said to the people of Nijran, I will send you the most trustworthy man. (Every one of) the companions of the Prophet was looking forward (to be that person). He then sent Abu 'Ubaida. .

Previous

No.3745 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (21) CHAPTER. The virtues of Abu Ubaida bin Al-Jarrah.
  • Kitab THE VIRTUES AND MERITS OF THE COMPANIONS OF THE PROPHET.