3662 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 3662
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ، قَالَ : خَالِدٌ الْحَذَّاءُ حَدَّثَنَا ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهُ عَلَى جَيْشِ ذَاتِ السُّلَاسِلِ فَأَتَيْتُهُ ، فَقُلْتُ : أَيُّ النَّاسِ أَحَبُّ إِلَيْكَ ؟ قَالَ : عَائِشَةُ ، فَقُلْتُ : مِنَ الرِّجَالِ ، فَقَالَ : أَبُوهَا ، قُلْتُ : ثُمَّ مَنْ ، قَالَ : ثُمَّ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ , فَعَدَّ رِجَالًا .
Hadith in Urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں غزوہ ذات السلاسل کے لیے بھیجا ( عمرو رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ) پھر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے پوچھا کہ سب سے زیادہ محبت آپ کو کس سے ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عائشہ سے میں نے پوچھا، اور مردوں میں؟ فرمایا کہ اس کے باپ سے۔ میں نے پوچھا، اس کے بعد؟ فرمایا کہ عمر بن خطاب سے۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی آدمیوں کے نام لیے۔
Hadith in English
Narrated `Amr bin Al-As: The Prophet deputed me to read the Army of Dhat-as-Salasil. I came to him and said, Who is the most beloved person to you? He said, `Aisha. I asked, Among the men? He said, Her father. I said, Who then? He said, Then `Umar bin Al-Khattab. He then named other men. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (5) CHAPTER. The saying of the Prophet : “If I were to take a Khalil... .
- Kitab THE VIRTUES AND MERITS OF THE COMPANIONS OF THE PROPHET.