3483 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 3483
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، عَنْ زُهَيْرٍ ، حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو مَسْعُودٍ عُقْبَةُ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَافْعَلْ مَا شِئْتَ .
Hadith in Urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”لوگوں نے اگلے پیغمبروں کے کلام جو پائے ان میں یہ بھی ہے کہ جب تجھ میں حیاء نہ ہو تو پھر جو جی چاہے کر۔“
Hadith in English
Narrated Abu Masud `Uqba: The Prophet said, One of the sayings of the prophets which the people have got, is. 'If you do not feel ashamed, then do whatever you like. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (54) CHAPTER.
- Kitab THE BOOK OF THE STORIES OF THE PROPHETS.