3430 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 3430

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ صَعْصَعَةَ ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَهُمْ عَنْ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ ثُمَّ صَعِدَ حَتَّى أَتَى السَّمَاءَ الثَّانِيَةَ فَاسْتَفْتَحَ ، قِيلَ : مَنْ هَذَا ، قَالَ جِبْرِيلُ : قِيلَ وَمَنْ مَعَكَ ، قَالَ : مُحَمَّدٌ قِيلَ وَقَدْ أُرْسِلَ إِلَيْهِ ، قَالَ : نَعَمْ فَلَمَّا خَلَصْتُ فَإِذَا يَحْيَى وَعِيسَى وَهُمَا ابْنَا خَالَةٍ ، قَالَ : هَذَا يَحْيَى وَعِيسَى فَسَلِّمْ عَلَيْهِمَا فَسَلَّمْتُ فَرَدَّا ثُمَّ ، قَالَا : مَرْحَبًا بِالْأَخِ الصَّالِحِ وَالنَّبِيِّ الصَّالِحِ .

Hadith in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شب معراج کے متعلق بیان فرمایا کہ پھر آپ اوپر چڑھے اور دوسرے آسمان پر تشریف لے گئے۔ پھر دروازہ کھولنے کے لیے کہا۔ پوچھا گیا: کون ہیں؟ کہا کہ جبرائیل علیہ السلام۔ پوچھا گیا: آپ کے ساتھ کون ہیں؟ کہا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔ پوچھا گیا: کیا انہیں لانے کے لیے بھیجا، کہا کہ جی ہاں۔ پھر جب میں وہاں پہنچا تو عیسیٰ اور یحییٰ علیہما السلام وہاں موجود تھے۔ یہ دونوں نبی آپس میں خالہ زاد بھائی ہیں۔ جبرائیل علیہ السلام نے بتایا کہ یہ یحییٰ اور عیسیٰ علیہما السلام ہیں۔ انہیں سلام کیجئے۔ میں نے سلام کیا، دونوں نے جواب دیا اور کہا خوش آمدید نیک بھائی اور نیک نبی۔

Hadith in English

Narrated Malik bin Sasaa: That the Prophet talked to them about the night of his Ascension to the Heavens. He said, (Then Gabriel took me) and ascended up till he reached the second heaven where he asked for the gate to be opened, but it was asked, 'Who is it?' Gabriel replied, 'I am Gabriel.' It was asked, 'Who is accompanying you?' He replied, 'Muhammad.' It was asked, 'Has he been called?' He said, 'Yes.' When we reached over the second heaven, I saw Yahya (i.e. John) and Jesus who were cousins. Gabriel said, 'These are John (Yahya) and Jesus, so greet them.' I greeted them and they returned the greeting saying, 'Welcome, O Pious Brother and Pious Prophet!;' .

Previous

No.3430 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (43) CHAPTER. The Statement of Allah: “(This is) a mention of the mercy of your Lord to His slave Zakariya (Zachariah)... (up to) We have given that name to none before (him)”. (V.19:2-7)
  • Kitab THE BOOK OF THE STORIES OF THE PROPHETS.
  • Takhreej ‏ {‏ واضرب لهم مثلا أصحاب القرية‏}‏ الآية ‏ {‏ فعززنا‏}‏ قال مجاهد شددنا‏.‏ وقال ابن عباس ‏ {‏ طائركم‏}‏ مصائبكم‏.‏ قول الله تعالى ‏ {‏ ذكر رحمة ربك عبده زكرياء * إذ نادى ربه نداء خفيا * قال رب إني وهن العظم مني واشتعل الرأس شيبا‏}‏ إلى قوله ‏ {‏ لم نجعل له من قبل سميا‏}‏ إلى قوله ‏ {‏ لم نجعل له من قبل سميا‏}‏ قال ابن عباس مثلا‏.‏ يقال رضيا مرضيا عتيا عصيا يعتو ‏ {‏ قال رب أنى يكون لي غلام‏}‏ إلى قوله ‏ {‏ ثلاث ليال سويا‏}‏ ويقال صحيحا ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ ‏ {‏ فخرج على قومه من المحراب فأوحى إليهم أن سبحوا بكرة وعشيا‏}‏ ‏ {‏ فأوحى‏}‏ فأشار ‏ {‏ يا يحيى خذ الكتاب بقوة‏}‏ إلى قوله ‏ {‏ ويوم يبعث حيا‏}‏ ‏ {‏ حفيا‏}‏ لطيفا ‏ {‏ عاقرا‏}‏ الذكر والأنثى سواء‏.