3402 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 3402

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَصْبِهَانِيِّ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : إِنَّمَا سُمِّيَ الْخَضِرَ أَنَّهُ جَلَسَ عَلَى فَرْوَةٍ بَيْضَاءَ فَإِذَا هِيَ تَهْتَزُّ مِنْ خَلْفِهِ خَضْرَاءَ .

Hadith in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”خضر علیہ السلام کا یہ نام اس وجہ سے ہوا کہ وہ ایک سوکھی زمین ( جہاں سبزی کا نام بھی نہ تھا ) پر بیٹھے۔ لیکن جوں ہی وہ وہاں سے اٹھے تو وہ جگہ سرسبز ہو کر لہلہانے لگی۔“

Hadith in English

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, Al-Khadir was named so because he sat over a barren white land, it turned green with plantation after (his sitting over it. .

Previous

No.3402 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (27) CHAPTER. The story of Al-Khidr with Musa (Moses).
  • Kitab THE BOOK OF THE STORIES OF THE PROPHETS.