3377 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 3377
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَكَرَ الَّذِي عَقَرَ النَّاقَةَ ، قَالَ : انْتَدَبَ لَهَا رَجُلٌ ذُو عِزٍّ وَمَنَعَةٍ فِي قُوَّةٍ كَأَبِي زَمْعَةَ .
Hadith in Urdu
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ( خطبہ کے دوران ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قوم کا ذکر کیا جنہوں نے اونٹنی کو ذبح کر دیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ( اللہ کی قسم بھیجی ہوئی ) اس ( اونٹنی ) کو ذبح کرنے والا قوم کا ایک بہت ہی باعزت آدمی ( قیدار نامی ) تھا ‘ جیسے ہمارے زمانے میں ابوزمعہ ( اسود بن مطلب ) ہے۔
Hadith in English
Narrated `Abdullah bin Zam`a: I heard the Prophet while referring to the person who had cut the legs of the she-camel (of the Prophet Salih), saying, The man who was appointed for doing this job, was a man of honor and power in his nation like Abu Zam`a. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (17) CHAPTER. The Statement of Allah: “And to Thamud (people, We sent) their brother Salih...” (V.7:73).
- Kitab THE BOOK OF THE STORIES OF THE PROPHETS.
- Takhreej قول الله تعالى { وإلى ثمود أخاهم صالحا} { كذب أصحاب الحجر} موضع ثمود ، وأما { حرث حجر} حرام ، وكل ممنوع فهو حجر محجور ، والحجر كل بناء بنيته ، وما حجرت عليه من الأرض فهو حجر ومنه سمي حطيم البيت حجرا ، كأنه مشتق من محطوم ، مثل قتيل من مقتول ، ويقال للأنثى من الخيل الحجر. ويقال للعقل حجر وحجى. وأما حجر اليمامة فهو منزل.