3262 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 3262
Hadith in Arabic
حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : الْحُمَّى مِنْ فَوْرِ جَهَنَّمَ فَأَبْرِدُوهَا عَنْكُمْ بِالْمَاءِ .
Hadith in Urdu
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ بخار جہنم کے جوش مارنے کے اثر سے ہوتا ہے اس لیے اسے پانی سے ٹھنڈا کر لیا کرو۔
Hadith in English
Narrated Rafi` bin Khadij: I heard the Prophet saying, Fever is from the heat of the (Hell) Fire; so cool it with water. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (10) CHAPTER. The description of the (Hell) Fire and the fact that it has already been created.
- Kitab THE BOOK OF THE BEGINNING OF CREATION.