3048 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 3048
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ رِجَالًا مِنْ الْأَنْصَارِ اسْتَأْذَنُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ ائْذَنْ فَلْنَتْرُكْ لِابْنِ أُخْتِنَا عَبَّاسٍ فِدَاءَهُ ، فَقَالَ : لَا تَدَعُونَ مِنْهَا دِرْهَمًا .
Hadith in Urdu
انصار کے بعض لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت چاہی اور عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ ہمیں اس کی اجازت دے دیں کہ ہم اپنے بھانجے عباس بن عبدالمطلب کا فدیہ معاف کر دیں ‘ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان کے فدیہ میں سے ایک درہم بھی نہ چھوڑو۔
Hadith in English
Narrated Anas bin Malik: Some Ansari men asked permission from Allah's Apostle saying, O Allah's Apostle! Allow us not to take the ransom of our nephew Al `Abbas. The Prophet replied, Do not leave a single Dirham thereof. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (172) CHAPTER. The ransom of AI-Mushrikun (polytheists, idolaters, pagans).
- Kitab THE BOOK OF JIHAD (Fighting for Allah’s Cause).