2916 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 2916

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَدِرْعُهُ مَرْهُونَةٌ عِنْدَ يَهُودِيٍّ بِثَلَاثِينَ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ ، وَقَالَ يَعْلَى ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ دِرْعٌ مِنْ حَدِيدٍ ، وَقَالَ مُعَلًّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، وَقَالَ : رَهَنَهُ دِرْعًا مِنْ حَدِيدٍ .

Hadith in Urdu

جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زرہ ایک یہودی کے پاس تیس صاع جو کے بدلے میں رہن رکھی ہوئی تھی۔ اور یعلیٰ نے بیان کیا کہ ہم سے اعمش نے بیان کیا کہ لوہے کی زرہ ( تھی ) اور معلیٰ نے بیان کیا، ان سے عبدالواحد نے بیان کیا، ان سے اعمش نے بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوہے کی ایک زرہ رہن رکھی تھی۔

Hadith in English

Narrated `Aisha: Allah's Apostle died while his (iron) armor was mortgaged to a Jew for thirty Sas of barley. .

Previous

No.2916 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (89) CHAPTER. What is said regarding the armour of the Prophet (p.b.u.h) and the coat of mail during the battle.
  • Kitab THE BOOK OF JIHAD (Fighting for Allah’s Cause).