2876 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 2876
Hadith in Arabic
وَعَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : سَأَلَهُ نِسَاؤُهُ عَنِ الْجِهَادِ ، فَقَالَ : نِعْمَ الْجِهَادُ الْحَجُّ .
Hadith in Urdu
( اس میں ہے کہ ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کی ازواج مطہرات نے جہاد کی اجازت مانگی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حج بہت ہی عمدہ جہاد ہے۔
Hadith in English
Narrated `Aisha: the mother of the faithful believers: The Prophet was asked by his wives about the Jihad and he replied, The best Jihad (for you) is (the performance of) Hajj. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (62) CHAPTER. The Jihad of women.
- Kitab THE BOOK OF JIHAD (Fighting for Allah’s Cause).