2848 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 2848

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ ، قَالَ : انْصَرَفْتُ مِنْ عِنْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : لَنَا أَنَا وَصَاحِبٍ لِي أَذِّنَا وَأَقِيمَا ، وَلْيَؤُمَّكُمَا أَكْبَرُكُمَا .

Hadith in Urdu

جب ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یہاں سے وطن کے لیے واپس لوٹے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا ایک میں تھا اور دوسرے میرے ساتھی ‘ ( ہر نماز کے وقت ) اذان پکارنا اور اقامت کہنا اور تم دونوں میں جو بڑا ہو وہ نماز پڑھائے۔

Hadith in English

Narrated Malik bin Al-Huwairith: On my departure from the Prophet he said to me and to a friend of mine, You two, pronounce the Adhan and the Iqama for the prayer and let the elder of you lead the prayer. .

Previous

No.2848 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (42) CHAPTER. The travelling of two persons together.
  • Kitab THE BOOK OF JIHAD (Fighting for Allah’s Cause).