2716 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 2716

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : مَنْ بَاعَ نَخْلًا قَدْ أُبِّرَتْ فَثَمَرَتُهَا لِلْبَائِعِ ، إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ .

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس نے کوئی ایسا کھجور کا باغ بیچا جس کی پیوند کاری ہو چکی تھی تو اس کا پھل ( اس سال کے ) بیچنے والے ہی کا ہو گا۔ ہاں اگر خریدار شرط لگا دے ( تو پھل سمیت بیع سمجھی جائے گی ) ۔

Hadith in English

Narrated `Abdullah bin `Umar: Allah's Apostle said, If someone sells pollinated date-palms, their fruits will be for the seller, unless the buyer stipulates the contrary. .

Previous

No.2716 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (2) CHAPTER. (What is said regarding) the sale of pollinated date-palms.
  • Kitab THE BOOK OF CONDITIONS.