2655 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 2655

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ مَيْمُونٍ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَقْرَأُ فِي الْمَسْجِدِ ، فَقَالَ : رَحِمَهُ اللَّهُ ، لَقَدْ أَذْكَرَنِي كَذَا وَكَذَا آيَةً أَسْقَطْتُهُنَّ مِنْ سُورَةِ كَذَا وَكَذَا . وَزَادَ عَبَّادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، تَهَجَّدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِي فَسَمِعَ صَوْتَ عَبَّادٍ يُصَلِّي فِي الْمَسْجِدِ ، فَقَالَ : يَا عَائِشَةُ ، أَصَوْتُ عَبَّادٍ هَذَا ؟ قُلْتُ : نَعَمْ ، قَالَ : اللَّهُمَّ ارْحَمْ عَبَّادًا .

Hadith in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو مسجد میں قرآن پڑھتے سنا تو فرمایا کہ ان پر اللہ تعالیٰ رحم فرمائے مجھے انہوں نے اس وقت فلاں اور فلاں آیتیں یاد دلا دیں جنہیں میں فلاں فلاں سورتوں میں سے بھول گیا تھا۔ عباد بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے اپنی روایت میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ الفاظ زیادہ بیان کیے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے گھر میں تہجد کی نماز پڑھی۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عباد رضی اللہ عنہ کی آواز سنی کہ وہ مسجد میں نماز پڑھ رہے ہیں۔ آپ نے پوچھا عائشہ! کیا یہ عباد کی آواز ہے؟ میں نے کہا جی ہاں! آپ نے فرمایا، اے اللہ! عباد پر رحم فرما۔

Hadith in English

Narrated `Aisha: The Prophet heard a man (reciting Qur'an) in the Mosque, and he said, May Allah bestow His Mercy upon him. No doubt, he made me remember such-and such Verses of such-and-such Sura which I dropped (from my memory). Narrated Aisha: The Prophet performed the Tahajjud prayer in my house, and then he heard the voice of `Abbad who was praying in the Mosque, and said, O `Aisha! Is this `Abbad's voice? I said, Yes. He said, O Allah! Be merciful to `Abbad! .

Previous

No.2655 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (11) CHAPTER. The witness of a blind man, his marriage, his affairs, the marriage conducted by him, and his buying and selling; and accepting his call for the Salat (prayer), etc., and what can be known by sound or voice.
  • Kitab THE BOOK OF WITNESSES.
  • Takhreej وأجاز شهادته قاسم والحسن وابن سيرين والزهري وعطاء‏.‏ وقال الشعبي تجوز شهادته إذا كان عاقلا‏.‏ وقال الحكم رب شىء تجوز فيه‏.‏ وقال الزهري أرأيت ابن عباس لو شهد على شهادة أكنت ترده‏.‏ وكان ابن عباس يبعث رجلا إذا غابت الشمس أفطر ،‏‏‏‏ ويسأل عن الفجر فإذا قيل له طلع‏.‏ صلى ركعتين‏.‏ وقال سليمان بن يسار استأذنت على عائشة فعرفت صوتي قالت سليمان ،‏‏‏‏ ادخل فإنك مملوك ما بقي عليك شىء‏.‏ وأجاز سمرة بن جندب شهادة امرأة منتقبة‏.‏