1728 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 1728
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ الْقَعْقَاعِ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِينَ ، قَالُوا : وَلِلْمُقَصِّرِينَ ؟ قَالَ : اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِينَ ، قَالُوا : وَلِلْمُقَصِّرِينَ ؟ قَالَهَا ثَلَاثًا ، قَالَ : وَلِلْمُقَصِّرِينَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی اے اللہ! سر منڈوانے والوں کی مغفرت فرما! صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا اور کتروانے والوں کے لیے بھی ( یہی دعا فرمائیے ) لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مرتبہ بھی یہی فرمایا اے اللہ! سر منڈوانے والوں کی مغفرت کر۔ پھر صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا اور کتروانے والوں کی بھی! تیسری مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور کتروانے والوں کی بھی مغفرت فرما۔
Hadith in English
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, O Allah! Forgive those who get their heads shaved. The people asked. Also those who get their hair cut short? The Prophet said, O Allah! Forgive those who have their heads shaved. The people said, Also those who get their hair cut short? The Prophet (invoke Allah for those who have their heads shaved and) at the third time said, also (forgive) those who get their hair cut short. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (127) CHAPTER. To shave the head and (or) to have the head-hair cut short on finishing the Ihram.
- Kitab THE BOOK OF HAJJ.