9965 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9965

Hadith in Arabic

۔ (۹۹۶۵)۔ عَنْ اَبِیْ بَکْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((ذَنْبَانِ مُعَجَّلَانِ لَا یُؤَخَّرَانِ اَلْبَغْیُ، وَقَطِیْعَۃُ الرَّحِمِ۔)) (مسند احمد: ۲۰۶۵۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو بکرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دو گناہ ہیں، ان کی سزا جلدی دی جاتی ہے اور ان کے معاملے میں تاخیر نہیں کی جاتی، ایک سرکشی اور دوسرا قطع رحمی۔

Hadith in English

.

Previous

No.9965 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۹۶۵) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۱۷۷ (انظر: ۲۰۳۸۰)