9847 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9847

Hadith in Arabic

۔ (۹۸۴۷)۔ عَنْ عَمْروِ بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ عَمْروِ بْنِ الْعَاصِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یَحِلُّ لِرَجُلٍ اَنْ یُفَرِّقَ بَیْنَ اثْنَیْنِ اِلَّا بِاِذْنِھِمَا۔)) (مسند احمد: ۶۹۹۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کسی آدمی کے لیے حلال نہیں ہے کہ وہ دو افراد میں ان کی اجازت کے بغیر جدائی ڈالے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9847 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۸۴۷) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابوداود: ۴۸۴۴، والترمذی: ۲۷۵۲ (انظر: ۶۹۹۹)