9775 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9775

Hadith in Arabic

۔ (۹۷۷۵)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((دَعْوَۃُ الْمَظْلُوْمِ مُسْتَجَابَۃٌ، وَاِنْ کَانَ فَاجِرًا، فَفُجُوْرُہُ عَلٰی نَفْسِہِ۔)) (مسند احمد: ۸۷۸۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مظلوم کی دعا قبول کی جاتی ہے، اگرچہ وہ برا ہی کیوں نہ ہو، اس کی برائی اس کے نفس پر ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9775 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۷۷۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابی معشر، أخرجہ الطیالسی: ۲۳۳۰، وابن ابی شیبۃ: ۱۰/ ۲۷۵ (انظر: ۸۷۹۵)