977 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 977

Hadith in Arabic

۔ (۹۷۷)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((تُصَلِّی الْمُسْتَحَاضَۃُ وَاِنْ قَطَرَ الدَّمُ عَلَی الْحَصِیْرِ۔)) (مسند أحمد: ۲۵۵۷۳)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: مستحاضہ خاتون نماز پڑھے گی، اگرچہ اس کا خون چٹائی پر بہتا رہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.977 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۷۷) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابو داود: ۲۹۸، وابن ماجہ: ۶۲۴ (انظر: ۲۵۰۵۹)