9750 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9750
Hadith in Arabic
۔ (۹۷۵۰)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((تَجِدُ شَرَّ النَّاسِ (وَقَالَ یَعْلٰی: تَجِدُ مِنْ شَرِّ النَّاسِ) عِنْدَ اللّٰہِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ذَا الْوَجْھَیْنِ۔)) قَالَ ابْنُ نُمَیْرِ: الَّذِیْیَاْتِیْ ھٰؤُلَائِ بِحَدِیْثِ ھٰؤُلَائِ، وَھٰؤُلَائِ بِحَدِیْثِ ھٰؤُلَائِ۔ (مسند احمد: ۱۰۴۳۲)
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو قیامت کے دن لوگوں میں دو رخے شخص کو سب سے برا پائے گا۔ ابن نمیر نے کہا: اس سے مراد وہ آدمی ہے جو اِن کے پاس اُن کی بات کرتا ہے اور اُن کے پاس اِن کی بات کرتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۷۵۰) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الأول