9701 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9701

Hadith in Arabic

۔ (۹۷۰۱)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((تَعَوَّذُوْا بِاللّٰہِ مِنْ شَرِّ جَارِ الْمَقَامِ، فَاِنَّ جَارَ الْمُسَافِرِ اِذَا شَائَ اَنْ یُزَالَ زَالَ۔)) (مسند احمد: ۸۵۳۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: (اپنی مستقل) قیام گاہ کے پڑوسی کے شرّ سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو، کیونکہ اگر آدمی مسافر ہو تو وہ (برے پڑوسی) سے جب چاہے جدا ہو سکتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9701 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۷۰۱) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ الحاکم: ۱/ ۵۳۲، وابویعلی: ۶۵۳۶، وابن حبان: ۱۰۳۳ (انظر: ۸۵۵۳)