9658 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9658
Hadith in Arabic
۔ (۹۶۵۸)۔ عَنْ اَبِیْ قِلَابَۃَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ اَبُوْعَبْدِ اللّٰہِ لِاَبِی مَسْعُوْدٍ اَوْ قَالَ اَبُوْ مَسْعُوْدٍ: لاَبِیْ عَبْدِ اللّٰہِ یَعْنِیْ حُذَیْفَۃَ رضی اللہ عنہما مَاسَمِعْتَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ فِیْ زَعَمُوْا؟ قَالَ: سَمِعْتُہُ یَقُوْلُ : ((بِئْسَ مَطِیَّۃُ الرَّجُلِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۲۰۳)
Hadith in Urdu
۔ ابو قلابہ کہتے ہیں: سیدنا ابو عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے یا سیدنا ابو مسعود رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابو عبد اللہ حذیفہ رضی اللہ عنہ سے کہا: تو نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو زَعَمُوْ ا کے متعلق کیا فرماتے سنا ؟ انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: زَعَمُوا آدمی کی بری سواری ہے، (یعنی براتکیہ کلام ہے)۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۶۵۸) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی (انظر: ۱۷۰۷۵)