9656 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9656

Hadith in Arabic

۔ (۹۶۵۶)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا یُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَیْنِ۔)) (مسند احمد: ۸۹۱۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مؤمن کو ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں ڈسا جاتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9656 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۶۵۶) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۱۳۳، ومسلم: ۲۹۹۸ (انظر: ۸۹۲۸)