9647 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9647

Hadith in Arabic

۔ (۹۶۴۷)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا خَیْرَ فِیْ جَمَاعَۃِ النِّسَائِ اِلَّا فِیْ مَسْجِدٍ، اَوْ فِیْ جَنَازَۃِ قَتِیْلٍ۔)) (مسند احمد: ۲۴۸۸۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عورتوں کی جماعت میں کوئی خیر نہیں ہے، ما سوائے مسجد کے یا شہید کے جنازے کے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9647 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۶۴۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابن لھیعۃ، أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۹۳۵۵(انظر: ۲۴۳۷۶)