9575 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9575

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۷۵)۔ عَنْ سَھْلِ بْنِ حُنَیْفٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ اَعَانَ مُجَاھِدًا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ، اَوْ غَارِمًا فِیْ عُسْرَتِہِ اَوْ مُکَاتَبًا فِیْ رَقَبَۃٍ ، اَظَلَّہُ اللّٰہُ فِیْ ظِلِّہِ یَوْمَ لَا ظِلَّ اِلَّا ظِلَّہُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۰۸۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سہل بن حنیف ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والے، تنگی میں مبتلا قرض کے ضامن اور مکاتَب کی گردن چھڑانے کے حوالہ سے مدد کی، اللہ تعالیٰ اس کو اس دن اپنے سائے میں جگہ دے گا، جس دن اس کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9575 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۵۷۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد اللہ بن سھل فی عداد المجھولین، أخرجہ الحاکم: ۲/ ۲۱۷، والبیھقی: ۱۰/ ۳۲۰، والطبرانی فی الکبیر : ۵۵۹۱ (انظر: ۱۵۹۸۶)