9490 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9490

Hadith in Arabic

۔ (۹۴۹۰)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا کاَنَ اَحَدُکُمْ جَالِسًا فِی الشَّمْسِ فَقَلَصَتْ عَنْہُ، فَلْیَتَحَوَّلْ مِنْ مَجْلِسِہِ۔)) (مسند احمد: ۸۹۶۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی دھوپ میں بیٹھا ہو اور پھر دھوپ اس سے ہٹ جائے تو اس کو چاہیے کہ اس مجلس سے پھر جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9490 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۴۹۰) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۴۸۲۱(انظر: ۸۹۷۶)