923 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 923

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۳)۔عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ أَبِیْ عُذْرَۃَ رَجُلٍ کَانَ أَدْرَکَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الْحَمَّامَاتِ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَائِ، ثُمَّ رَخَّصَ لِلرِّجَالِ فِی الْمَآزِرِ وَلَمْ یُرَخِّصْ لِلنِّسَائِ۔ (مسند أحمد: ۲۵۵۹۸)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو عذرہؓ، جنھوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو پایا تھا، سے مروی ہے کہ سیدہ عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے مردوں اور عورتوں کو حماموں سے منع کر دیا، پھر مردوں کے لیے ازار پہن کر نہانے کی رخصت دے دی اور عورتوں کو کوئی رخصت نہ دی۔

Hadith in English

.

Previous

No.923 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۲۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ ابی عذرۃ، وعبدُ اللہ بن شداد الاعرج،قال ابن حجر: مجھول۔ أخرجہ ابوداود: ۴۰۰۹، ابن ماجہ: ۲۷۴۹(انظر: ۲۵۰۸۵)