9217 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9217

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۱۷)۔ عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: سَمِعْتُ الصَّادِقَ الْمَصْدُوْقَ اَبَا الْقَاسِمِ صَاحِبَ الْحُجْرَۃِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لا تُنْزَعُ الرَّحْمَۃُ اِلاَّ مِنْ شَقِیٍّ۔)) (مسند احمد: ۷۹۸۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے صادق و مصدوق اور اس حجرے والے ابو القاسم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا کہ رحمت کو صرف اس سے چھین لیا جاتا ہے، جو بد بخت ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.9217 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۱۷) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابوداود: ۴۹۴۲، والترمذی: ۱۹۲۴ (انظر: ۸۰۰۱)